22 فروری 2013 - 20:30

اسرائیل کی جیل میں قید ایک بیمار فلسطینی قیدی علاج معالجے کی خدمات نہ ہونے کے سبب شہید ہوگیا ۔

ابنا: الرسالہ نٹ نیوز سائٹ کی رپورٹ کے مطابق 30 سالہ ایک فلسطینی جو مقبوضہ فلسطین کے علاقے مجدو کے ایک جیل میں قید تھا ، علاج معالجہ سے محروم ہونے کے باعث آج شہید ہوگیا  -واضح رہے کہ ہزاروں فلسطینی 1948 کے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی جیلوں میں صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں اور انہیں کھانے پینے اور علاج معالجے کی کوئی سہولیات فراہم نہیں ہیں -